درخواست میں پی آئی اے کی فروخت کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے 23 دسمبر 2025 کے معاہدے کو کالعدم قرار دینے اور نجکاری کا عمل معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
ٹاؤنز کو اب تک 14 ارب روپے تقسیم کر چکے، ہر یو سی کیلئے گرانٹ بڑھا کر 12 لاکھ روپے کر دی، ٹاؤنز کے پاس روڈ کٹنگ فنڈز کے تحت 70 کروڑ روپے ہیں، میئر کراچی
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے ایک تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے احمد نورانی، جمیل فاروقی اور سیمابیہ طاہر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیدیا
حماس کے جنگجوؤں کو ہتھیار ڈالنے کیوں نہیں دیے جا رہے، امریکی صدر کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں سوال؛ وہ خطرناک ہیں، اس لیے ختم کیا جارہا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
دونوں ملکوں کے طلبہ کی پناہ کی درخواستوں میں اضافے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا، اسٹڈی روٹ کا ’آباد کاری کیلئے پچھلے دروازے‘ کے طور پر استعمال روکا جائیگا، حکام
ایئر بس کا تبصرے سے گریز، مسئلے کی اصل وجہ کا تعین بھی نہیں ہو سکا، اس بات کا کوئی فوری اشارہ نہیں کہ یہ مسئلہ سروس میں موجود طیاروں تک بھی پہنچا ہے یا نہیں